بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر اگر ضرورت پڑی تو وزیراعظم نواز شریف کو بھی عدالت بلایا جاسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3502637 تاریخ اشاعت : 2017/03/09